the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 20 اکتوبر (یو این آئی) ماسٹر بلاسٹر سچن تندولکر نے منگل کو ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے دھماکہ خیز بلے باز وریندر سہواگ کو ان کے شاندار کیریئر اور اور نادرکامیابیوں کے لئے اپنی نیک خواہشات پیش کی ہیں۔
 سچن نے ٹوئٹر پر بھیجے آپ مبارک باد کے پیغام میں لکھا ہے "سہواگ ایک شاندار کھلاڑی ہیں۔
سہواگ جیسا دوسرا نہیں ہو سکتا: گمبھیر
نئی دہلی، 20 اکتوبر (یو این آئی) ٹیم انڈیا کے اوپنر اور بائیں ہاتھ کے بلے باز



گوتم گمبھیر نے منگل کو کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ لینے والے اپنے پرانے اوپننگ ساتھی کھلاڑی وریندر سہواگ کے بارے میں کہا کہ سہواگ اپنے مخصوص جارحانہ انداز سے سب میں مختلف ہیں اور مستقبل قریب میں ان کے جیسا دوسرا نہیں ہو سکتا۔
 ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے سہواگ کے ساتھ کئی اہم شراکت کر چکے گمبھیر نے کہا کہ سہواگ کا اپنا منفرد انداز تھا ،وہ اننگز کے آغاز سے ہی گیند بازوں پر دباؤ بنانے کی حکمت عملی سے اترتے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.